مہمند ڈیم سے 800 میگا واٹ ملیں گے، ڈیم 20 برس تاخیر سے شروع ہوا، ڈیمز پر عالم الخبر کی خصوصی رپورٹ

پشاور (عالم الخبر سپیشل) وزیر اعظم عمران خان نے وادی تیراہ میں آخر کار پاکستان کے تیسرے میگا ڈیم کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ ڈیم پانچ سالوں میں مکمل ہو سکے گا۔ پاکستان میں ڈیموں کی اہمیت اور تعمیر کے حوالے سے اور اس ڈیم کی تفصیلات پر عالم الخبر کی خصوصی رپورٹ بھی تاریخی حیثیت کی حامل ہے۔ پاکستان وجود میں آنے کےبعد اب تک دو ہی بڑے یا میگا ڈیمز بن پائے تھے، ان میں سے…

Read More

دنیا کی قدیم ترین بادشاہت جاپان، شہنشاہ اکی ہیٹو کا دور ختم، 30 سال بعد تخت سے دستبردار، بیٹے نارو ہیٹو نئے شہنشاہ

ٹوکیو (عالم الخبر سپیشل) جاپانی شہنشاہ آکی ہیٹو نے تخت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، وہ 30 سال تک جاپان کے تخت پر براجمان رہے، گزشتہ دو صدیوں کے دوارن تخت سے دستبردار ہونے والے پہلے شہنشاہ ہیں۔ ان کی جگہ پر اب جاپان کے نئے شہنشاہ ان کے بیٹے ناروہیٹو ہوں گے۔ ٹوکیو (عالم الخبر سپیشل) جاپانی شہنشاہ آکی ہیٹو نے تخت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، وہ 30 سال تک جاپان کے تخت پر براجمان رہے، گزشتہ دو صدیوں کے دوارن تخت سے دستبردار…

Read More

ہر لحظہ ہے مؤمن کی نئی شان نئی آن، مفکر پاکستان، سر علامہ محمد اقبال کی آج 81 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور (عالم الخبر سپیشل) ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن، عظیم شاعر، مفکر پاکستان، شاعر مشرق، حکیم الامت، مصور پاکستان اور نہ جانے کیا کیا کہلانے والے علامہ سر محمد اقبال کی آج 81 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ سب سے پہلے پاکستان کا تصور پیش کرنے والے اپنے خواب کو حقیقت کا روپ دھارتے نہ دیکھ سکے، لیکن ان کی خدمات اور کاوشوں کو فراموش نہیں کیا گیا۔ علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے، والدین نے…

Read More

جلیانوالہ باغ، سانحہ بنگال، برطانیہ معافی مانگے، بھارت کا مطالبہ، 1919 میں جلیانوالہ باغ میں نہتے مسلم، سکھ، ہندو نشانہ بنائے، 1943 میں ہندوستانی اناج عالمی جنگ میں بھیج کر قحط پیدا کر دیا، 30 لاکھ بنگالی مار دیے

نئی دہلی (نیٹ نیوز)؎ بھارت نے سانحہ جلیانوالہ باغ کے 100 سال مکمل ہونے پر برطانیہ سے اس واقعہ پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع نے غیر اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کو 1919 کے جلیانوالہ باغ اور 1943 میں بنگال میں قحط سالی پر معافی مانگنی چاہیے۔ جلیانوالہ باغ موجودہ امرتسر میں واقع تھا۔ اس سال 13 اپریل کو جلیانوالہ باغ سانحے کو سو سال مکمل ہو جائیں گے۔ انڈیا کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہزار کے قریب غیر…

Read More

نازیہ حسن سے محبت کی شادی کی، طلاق نہیں دی، ثبوت آج بھی موجود ہے، وہ بہت ذہین اور خوبصورت تھی، اختلافات اس کے گھر والوں سے تھے، نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے 19 سال بعد آخر کار زبان کھول دی

لاہور (عالم الخبر سپیشل) پاکستان کی معروف اور پاپ میوزک کے بانیوں میں شمار کی جانے والی نازیہ حسن کی سالگرہ کے موقع پر اس کے شوہر نے پہلی مرتبہ بتایا ہے کہ انہوں نے نازیہ حسن کو طلاق نہیں دی تھی۔ دراصل نازیہ کا انتقال ہو چکا تھا اور نازیہ اور ان سے منسوب کی جانے والی باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا۔ تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ انہیں نازیہ کے انتقال کے موقع پر یا فوری بعد اپنا مؤقف دینا چاہئےتھا، جو نہ دے کر انہوں…

Read More

نازیہ حسن، 15 سال کی عمر میں عالمگیر شہرت، برصغیر میں پاپ میوزک کی بنیاد رکھی، پرائیڈ آف پرفارمنس اور فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیے، منفرد اور مدھر آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے، نازیہ حسن کی آج سالگرہ

کراچی (عالم الخبر سپیشل) پاکستان کی معروف گلوکارہ اور پاپ سنگر نازیہ حسن نے بڑی جلدی عالمگیر شہرت حاصل کر لی، اور اتنی ہی جلدی قدرت انہیں اس دنیا سے بھی لے گئی۔ تین اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن نے اپنے انوکھے انداز سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بہت جلد اپنی جگہ بنا لی تھی۔ نازیہ حسن نے اپنے کیریئرکی شروعات 1975ء میں پی ٹی وی پر نشر ہونے والے بچوں کے ایک پروگرام ‘کلیوں کی مالا’ سے کی، جہاں انہوں نے اپنا پہلا…

Read More

بہاولپور جو ون یونٹ سے قبل 3 برس تک پاکستان کا صوبہ رہا تھا، ریاست بہاولپور کی دلچسپ تاریخ پر ایک نظر

بہاولپور (نیٹ سپیشل) پاکستان کے شہر بہاولپور کی ایک خود مختار ریاست کے طور پر ہسٹری 200 برسوں سے زائد عرصے پر محیط ہے۔ قیامِ پاکستان سے قبل ریاستِ بہاولپور کے امورِ خارجہ، دفاع اور کرنسی برصغیر کے حاکم راج برطانیہ کے سپرد تھے جبکہ دیگر معاملات ریاست کے بانی عباسی خاندان کے نواب چلاتے تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر بہاولپور کے تاریخی صادق ایجرٹن کالج کے شعبہ تاریخ کے سابق صدر ہیں۔ وہ ان دنوں بہاولپور یونیورسٹی میں تاریخ کے وزٹنگ پروفیسر بھی ہیں اور وہ ریاستِ بہاولپور کی…

Read More

اداکار محمد علی کو بچھڑے 13 برس بیت گئے، شہنشاہ جذبات چلے گئے ان کے فن کا چراغ جلتا رہے گا

لاہور (عالم الخبر سپیشل) پاکستان کے ماضی کے نامور اداکار محمد علی کا انتقال 19 مارچ 2006 میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا تھا۔ ان کو دنیا چھوڑے 13 برس ہو گئے ہیں، مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے۔ اگرچہ آج پاکستان کی فلمی صنعت اس سطح پر نہیں، ناں ہی پہلے جیسے اداکار موجود ہیں تاہم جب ہم اپنے حریف بھارت کی فلم انڈسٹری کے ہم پلہ چل رہے تھے، ایک مقابلے کا جہاں تھا تو لالی وڈ کو بھی عروج حاصل تھا۔ فلم انڈسٹری کے…

Read More

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی عالمی ٹیموں کے دروازے بند ہونے والے ہیں؟

لاہور (عالم الخبر سپیشل) آج سے کوئی دس سال قبل لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جس میں چند کھلاڑی زخمی بھی ہوئے تھے، اور اس حملے کے بعد بھارت نے خاص طور پر پاکستان میں سکیورٹی ایشو بنا کر دنیا بھر میں پاکستان نہ جانے کا پراپیگنڈا کیا تھا۔ اب ایک غیر مسلم ملک میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ اب اس ملک میں کون کون سے ملک کرکٹ کھیلنے نہیں جاتے۔ یاد رہے کہ…

Read More

جب بی آر چوپڑہ نے دوسرا محمد رفیع پیدا کرنے کی کوشش کی، مسلم گلوکار کا بائیکاٹ کیا، مہندر کپور تیار کیا، کپور نے اچھے گیت گائے مگر رفیع نہ بن سکے، چوپڑہ نے ہار مان کر تسلیم کیا،’’رفیع ایک ہے، دوسرا رفیع نہیں بن سکتا‘‘

لاہور (عالم الخبر سپیشل) اقربا پروری، کنبہ پروری، تعصب اور اجارہ داری، بالی وڈ میں شروع ہی سے بدرجہ اتم موجود ہے۔ سپر سٹار ہوں یا ڈائریکٹر دیگر پر سبھی ایک دباؤ بنا کر رکھتے ہیں، اور پھر بات ہو کسی سنگر کی تو وہ کس کھیت کی مولی ہیں، حالانکہ بھارتی فلمی صنعت میں گانے والوں اور گانے والیوں کی کمال خدمات فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ ماضی کے دریچوں میں جھانکنے سے ایک کہانی عظیم گلوکار محمد رفیع اور ایک بالی وڈ کے عظیم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر بلدیو…

Read More